: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پشا و ر 10 جو ن ( ایجنسیز) پا کستا نی فو جیو ں نے قبا ئیلی علا قہ نزد ا فغا ن سر حد پر ہو ا ئی حملہ کیا جسکی و جہ سے 15 عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے ۔ آ ر می کے ذر ا ئع نے بتا یا کہ منگل کی صبح ہو ا ئی حملہ کیا گیا
جبکہ ا طلاع ملی تھی کہ عسکر یت پسند تر ا ہ و واد ی ‘ خیبر کے قبا ئیلی علا قہ میں چھپے ہو ئے ہیں۔ ملٹر ی ا یکشن 36 گھنٹو ں سے کم و قت میں لیا گیا جبکہ 10 پا کستا نی طا لبا ن عسکر یت پسندو ں نے کر ا چی کے مصر و ف تر ین ا یر پو ر ٹ پر حملہ کر دیا تھا جسمیں 19 لو گ ختم ہو گئے تھے۔